Friday , December 15 2017
Home / شہر کی خبریں / س25 ستمبر عیدلاضحی کی کو تعطیل متوقع

س25 ستمبر عیدلاضحی کی کو تعطیل متوقع

حیدرآباد/18ستمبر ( سیاست نیوز) حکومت عیدالاضحی کی تعطیل 24ستمبر کی بجائے 25ستمبر کو دینے اعلان کریگی۔ محکمہ اقلیتی بہبود نے فائیل طلب کرلی ہے۔ کیلنڈر میں عید کی تعطیل 24ستمبر کو ہے تاہم عیدالاضحی 25ستمبر ہے لہذا تعطیل کے دن میں تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT