Wednesday , December 19 2018

شادنگر میں مشتبہ حالت میں نعش دستیاب

شادنگر /7 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مستقر شادنگر میں واقع آر ٹی سی بس ڈپو سے متصل سلوپ کامپلکس کے پاس ایک شخص کی نعش مشتبہ حالت میں دستیاب ہوئی ۔ تفصیلات کے مطابق چیوڑلہ منڈل کے موضع پامیٹا سے تعلق رکھنے والا ایک شخص آم کا باغ کرایہ پر لینے کے مقصد سے شادنگر پہونچکر شادنگر کے قریب واقع موضع دیون پلی کے پاس باغ دیکھ کر شادنگر واپس ہوا

شادنگر /7 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مستقر شادنگر میں واقع آر ٹی سی بس ڈپو سے متصل سلوپ کامپلکس کے پاس ایک شخص کی نعش مشتبہ حالت میں دستیاب ہوئی ۔ تفصیلات کے مطابق چیوڑلہ منڈل کے موضع پامیٹا سے تعلق رکھنے والا ایک شخص آم کا باغ کرایہ پر لینے کے مقصد سے شادنگر پہونچکر شادنگر کے قریب واقع موضع دیون پلی کے پاس باغ دیکھ کر شادنگر واپس ہوا ۔ شادنگر میں موجود ان کے رشتہ دار سے رقم کا مطالبہ کیا ۔ بعد ازاں دونوں ملکر شادنگر بس ڈپو پہونچکر ٹو وہیلر گاڑی بس ڈپو پارکنگ میں رکھ کر سلوپ کامپلکس کے پاس پہونچے آج صبح چیوڑلہ منڈل کے موضع پاپنا سے تعلق رکھنے والے شخص کی نعش مشتبہ حالت میں پائی گئی ۔ شادنگر پولیس کیس درج رجسٹر کرکے مصروف تحقیقات کا آغاز کردیا اور نعش کو پوسٹ مارٹم کیلٹئے سرکاسری ہاسپٹل منتقل کردیا ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT