Sunday , July 22 2018
Home / ہندوستان / شادی تقریب میں صدر کی شرکت

شادی تقریب میں صدر کی شرکت

امبالا (ہریانہ ) ، 25 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند نے آج امبالا ایم پی رتن لال کٹاریا کی دختر کی یہاں منعقدہ شادی تقریب میں شریک ہوئے۔ بعدازاں وہ کروکشیتر کیلئے روانہ ہوئے۔

TOPPOPULARRECENT