شادی شدہ خاتون کی خودکشی

٭٭ منڈل ناگی ریڈی پیٹ کے لنگم پلی تانڈا سے تعلق رکھنے والی 35 سالہ شادی شدہ خاتون بوچی نے پھانسی لیتے ہوئے خودکشی کرلی ۔ سب انسپکٹر مسٹر ستیش ریڈی نے مقام واردات پہونچکر تفصیلات حاصل کیں ۔ انہوں نے بتایا کہ معاشی بحرانی کے ساتھ ساتھ خاندانی جھگڑوں سے شدید دلبرداشتہ ہوکر گھر پر ہی پھانسی لیتے ہوئے خودکشی کرلی ۔ متوفی کو شوہر دو لڑکیا

٭٭ منڈل ناگی ریڈی پیٹ کے لنگم پلی تانڈا سے تعلق رکھنے والی 35 سالہ شادی شدہ خاتون بوچی نے پھانسی لیتے ہوئے خودکشی کرلی ۔ سب انسپکٹر مسٹر ستیش ریڈی نے مقام واردات پہونچکر تفصیلات حاصل کیں ۔ انہوں نے بتایا کہ معاشی بحرانی کے ساتھ ساتھ خاندانی جھگڑوں سے شدید دلبرداشتہ ہوکر گھر پر ہی پھانسی لیتے ہوئے خودکشی کرلی ۔ متوفی کو شوہر دو لڑکیاں اور ایک لڑکا ہے ۔ پولیس نے نعش کو یلاریڈی سرکاری دواخانہ پوسٹ مارٹم کیلئے منتقل کیا ۔

TOPPOPULARRECENT