Saturday , January 20 2018
Home / عرب دنیا / شادی شدہ نئے جوڑے کی خودکشی

شادی شدہ نئے جوڑے کی خودکشی

حیدرآباد۔ یکم مارچ (سیاست نیوز) کشائی گوڑہ کے علاقہ سونیا گاندھی نگر میں میاں بیوی نے پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔ بتایا جاتا ہے کہ دونوں کی شادی تین ماہ قبل ہی ہوئی تھی اور ان کا تعلق ضلع نلگنڈہ سے بتایا جاتا ہے۔ معاشی پریشانیوں سے دوچار سرینواس اور اس کی بیوی مونیکا نے یہ انتہائی اقدام کرتے ہوئے اپنے مکان میں پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔ کشائی گوڑہ پولیس نے اس سلسلے میں ایک مقدمہ درج کرتے ہوئے دونوں نعشوں کو گاندھی ہاسپٹل منتقل کیا۔

TOPPOPULARRECENT