Thursday , October 18 2018
Home / اضلاع کی خبریں / شادی مبارک اسکیم کیلئے درخواستیں موصول

شادی مبارک اسکیم کیلئے درخواستیں موصول

یلاریڈی 6 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ حکومت مائناریٹی مسلم غریب افراد کیلئے تشکیل دی شادی مبارک اسکیم اور ایس سی ایس ٹی افراد کیلئے کلیان لکشمی اسکیم کیلئے درخواستیں قبول کی جارہی ہیں۔ منڈل لنگم پیٹ تحصیلدار مسٹر نارائنا نے مزید بتایا کہ دو لاکھ روپئے سے کم آمدنی سالانہ رکھنے والے افراد دولہا دلہن کے آدھار کارڈ ،ذات کا تصدی

یلاریڈی 6 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ حکومت مائناریٹی مسلم غریب افراد کیلئے تشکیل دی شادی مبارک اسکیم اور ایس سی ایس ٹی افراد کیلئے کلیان لکشمی اسکیم کیلئے درخواستیں قبول کی جارہی ہیں۔ منڈل لنگم پیٹ تحصیلدار مسٹر نارائنا نے مزید بتایا کہ دو لاکھ روپئے سے کم آمدنی سالانہ رکھنے والے افراد دولہا دلہن کے آدھار کارڈ ،ذات کا تصدیق نامہ ،فوٹوز ،دلہن کے نام بینک کھاتہ بک ،مقامی رہائشی صداقت نامہ اور شادی کے کارڈ کے ساتھ منڈل مستقر پر درخواست دے سکتے ہیں ۔ مستحق افراد کو اس اسکیم سے استفادہکرنے کا مشورہ دیا ۔ مزید تفصیلات کیلئے مقامی وی آر او سے ربط پیدا کرنے کا مشورہ دیا ۔

TOPPOPULARRECENT