Wednesday , December 12 2018

شادی مبارک اسکیم کے درخواست گذاروں کو مشکلات

ظہیرآباد۔6مئی ( ذریعہ فیکس) ظہیرآباد تحصیلدار آفس کے عہدیداران شادی مبارک اسکیم کے لئے کاسٹ سرٹیفیکٹ اور انکم سرٹیفیکٹ کے لئے درخواست دینے کے بعد 15دن تا مہینہ تک درخواست گذار آفس کے چکر کاٹنے کے بعد بھی سرٹیفیکٹ جاری نہیں کررہے ہیں جس کی وجہ سے شادی مبارک اسکیم کے درخواست گذاروں کو درخواست آن لائن کرنے کیلئے تاخیر ہورہی ہے جبکہ حک

ظہیرآباد۔6مئی ( ذریعہ فیکس) ظہیرآباد تحصیلدار آفس کے عہدیداران شادی مبارک اسکیم کے لئے کاسٹ سرٹیفیکٹ اور انکم سرٹیفیکٹ کے لئے درخواست دینے کے بعد 15دن تا مہینہ تک درخواست گذار آفس کے چکر کاٹنے کے بعد بھی سرٹیفیکٹ جاری نہیں کررہے ہیں جس کی وجہ سے شادی مبارک اسکیم کے درخواست گذاروں کو درخواست آن لائن کرنے کیلئے تاخیر ہورہی ہے جبکہ حکومت اس اسکیم کیلئے عہدیداروں کو بار بار ہدایت جاری کی ۔ سرٹیفیکٹ جلد از جلد جاری کرے ‘ لیکن یہاں پر حکومت کے احکام کی بھی پرواہ نہیں کررہے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT