Saturday , October 20 2018
Home / شہر کی خبریں / شادی مبارک اور اوورسیز اسکالر شپ کے لیے 30 کروڑ جاری

شادی مبارک اور اوورسیز اسکالر شپ کے لیے 30 کروڑ جاری

حیدرآباد ۔ 8 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : حکومت نے محکمہ اقلیتی بہبود کی 2 اہم اسکیمات کے لیے 30 کروڑ روپئے جاری کئے ۔ سکریٹری اقلیتی بہبود دانا کشور کے مطابق جی او آر ٹی 63 کے ذریعہ شادی مبارک اسکیم کے لیے 20 کروڑ اور جی او آر ٹی 64 کے ذریعہ چیف منسٹرس اوورسیز اسکالر شپ اسکیم کے لیے 10 کروڑ کی اجرائی عمل میں آئی ۔۔

TOPPOPULARRECENT