Tuesday , November 21 2017
Home / جرائم و حادثات / شادی میں باجے سے پھول ، پچاس ہزار کا جرمانہ کی سزاء

شادی میں باجے سے پھول ، پچاس ہزار کا جرمانہ کی سزاء

حیدرآباد ۔ 11 ۔ اگست : ( پریس نوٹ ) : جمعیت القریش حیدرآباد کا اصلاح معاشرے کے لیے کیے گئے فیصلے کے خلاف 7 اگست اتوار مکہ فنکشن ہال میں جناب سردار قریشی کی لڑکی کی شادی اور لڑکے کے ولیمہ میں باجے سے پھولوں کا ہار لانے پر صدر جمعیت القریش حیدرآباد الحاج محمد سلیم یم ایل سی کی ہدایت پر دلہا دلہن کے بھائی جناب افسر قریشی کو سزا کے طور پر پچاس ہزار روپئے جرمانہ عائد کیا اور تمام برادران جمعیت القریش سے گزارش کی گئی ہے کہ کسی قسم کی خلاف ورزی نہ کریں اور جماعت سے تعاون کریں اور اللہ تعالی کی خوشنودی حاصل کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT