Saturday , September 22 2018
Home / کھیل کی خبریں / شادی کی تیاریاں،ویراٹ کوہلی کی ماں نے انوشکا شرما سے ملاقات کی

شادی کی تیاریاں،ویراٹ کوہلی کی ماں نے انوشکا شرما سے ملاقات کی

ممبئی ۔ 22 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) کرکٹر ویراٹ کوہلی اور فلم اداکارہ انوشکا شرما کے درمیان تعلقات اب ازدواجی رشتہ میں بندھ جائیں گے۔ ویراٹ کوہلی کی ماں نے اس سلسلہ میں بات چیت کیلئے انوشکاشرما سے ملاقات کی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہیکہ دونوں خاندانوں کے ارکان نے ملاقات کرکے شادی کی تاریخ طئے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ویراٹ کی والدہ سروج او

ممبئی ۔ 22 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) کرکٹر ویراٹ کوہلی اور فلم اداکارہ انوشکا شرما کے درمیان تعلقات اب ازدواجی رشتہ میں بندھ جائیں گے۔ ویراٹ کوہلی کی ماں نے اس سلسلہ میں بات چیت کیلئے انوشکاشرما سے ملاقات کی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہیکہ دونوں خاندانوں کے ارکان نے ملاقات کرکے شادی کی تاریخ طئے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ویراٹ کی والدہ سروج اور بھائی نے حال ہی میں ممبئی میں انوشکا سے ملاقات کی ہے۔ انوشکا اور ویراٹ کے معاشقہ کی خبریں سرخیوں میں ہیں۔ ان دونوں نے ایک ہی ہوٹل اور ایک ہی کمرے میں قیام کیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT