Friday , November 24 2017
Home / شادی / شادی

شادی

حیدرآباد ۔ 16 ستمبر (راست) جناب محمد یونس قادری ایم بی اے، سعودی عرب ولد الحاج محمد ابراہیم صاحب مرحوم کا عقد دختر جناب سید جعفر علی مرحوم کے ساتھ 16 ستمبر جمعہ کو شاہ منزل فنکشن ہال خلوت میں انجام پایا۔ جناب محمد حامد نے مہمانوں کا استقبال کیا۔

TOPPOPULARRECENT