Tuesday , December 12 2017
Home / شادی / شادی

شادی

حیدرآباد ۔ 14 ۔ جنوری : ( راست ) : الحاج محمد ہاشم کے فرزند مسٹر کوثر ہاشم کا عقد نکاح جناب محمد نعیم کی دختر کے ساتھ 13 جنوری کو بعد نماز جمعہ شاہی مسجد پبلک گارڈن میں بحسن و خوبی انجام پایا ۔ اس موقع پر عزیز و اقارب ، دوست و احباب اور رشتہ داروں کی کثیر تعداد موجود تھی ۔۔

TOPPOPULARRECENT