شادی

حیدرآباد ۔ 29 ۔ نومبر : ( راست ) : جناب محمد سرور کی دختر کا عقد نکاح جناب ظہیر الدین احمد کے فرزند مسٹر عمیر احمد کے ساتھ 28 نومبر کو بعد نماز عشاء لکشمی گارڈن چمپا پیٹ میں بحسن و خوبی انجام پایا ۔۔

TOPPOPULARRECENT