Friday , June 22 2018
Home / شادی / شادی

شادی

حیدرآباد ۔ 2 ۔ فروری : ( راست ) : جناب محمد مجاہد اختر خاں کی دختر کی شادی مسٹر توفیق جیلانی فرزند جناب رفیق جیلانی کے ساتھ 31 جنوری کو بعد نماز عصر مسجد حکیم میر وزیر علی چندو لال بارہ دری میں بعد نماز عصر نکاح انجام پایا ۔ استقبالیہ اویس فنکشن ہال ہاشم آباد چندرائن گٹہ میں ترتیب دیا گیا ۔ تقریب میں معززین شہر عزیز و اقارب کے علاوہ ڈاکٹر

حیدرآباد ۔ 2 ۔ فروری : ( راست ) : جناب محمد مجاہد اختر خاں کی دختر کی شادی مسٹر توفیق جیلانی فرزند جناب رفیق جیلانی کے ساتھ 31 جنوری کو بعد نماز عصر مسجد حکیم میر وزیر علی چندو لال بارہ دری میں بعد نماز عصر نکاح انجام پایا ۔ استقبالیہ اویس فنکشن ہال ہاشم آباد چندرائن گٹہ میں ترتیب دیا گیا ۔ تقریب میں معززین شہر عزیز و اقارب کے علاوہ ڈاکٹرس ، وکلاء ، صحافی و تاجر پیشہ افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ محمد مجیب خاں نے مہمانوں کا استقبال کیا ۔۔

TOPPOPULARRECENT