Tuesday , September 25 2018
Home / شادی / شادی

شادی

حیدرآباد ۔ 23 ۔ اگست : ( راست ) : جناب محمد اعظم شریف مرحوم کی دختر نیہاں النساء کا عقد نکاح محمد نظام الدین انعامدار (عمران ) ایم ٹیک اسسٹنٹ پروفیسر جی این ڈی ای سی بیدر ، فرزند جناب محمد قمر الدین سپرنٹنڈنٹ ایچ کے ای سوسائٹی گلبرگہ کے ساتھ 21 اگست کو پیراڈائز فنکشن ہال نزد عطا پور روڈ انجام پایا ۔ شادی کی اس تقریب میں دوستوں ، رشتہ داروں اور دیگر معززین کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT