Monday , January 22 2018
Home / شادی / شادی

شادی

پٹلم /2 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مستقر پٹلم کے نیشنل ہوٹل کے مالک جناب محمد غوث کے فرزند محمد ربانی کی شادی یکم ستمبر بروز پیر کو بعد مغرب بھارت فنکشن ہال عیدگاہ روڈ پٹلم میں منعقد کی گئی ۔ استقبالیہ دعوت میں مقامی رشتہ دار ، دیگر مقامات کے رشتہ دار ، معززین تاجرین مقامی سیاسی قائدین سماجی قائدین ، دوست احباب کے علاوہ نمائندہ سیاست

پٹلم /2 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مستقر پٹلم کے نیشنل ہوٹل کے مالک جناب محمد غوث کے فرزند محمد ربانی کی شادی یکم ستمبر بروز پیر کو بعد مغرب بھارت فنکشن ہال عیدگاہ روڈ پٹلم میں منعقد کی گئی ۔ استقبالیہ دعوت میں مقامی رشتہ دار ، دیگر مقامات کے رشتہ دار ، معززین تاجرین مقامی سیاسی قائدین سماجی قائدین ، دوست احباب کے علاوہ نمائندہ سیاست محمد کلیم الدین پٹلم نے شرکت کی ۔ مہمانوں کا استقبال محمد غوث ، محمد مجید ، محمد احمد ، محمد جیلانی ، محمد یونس ، محمد محسن نے کیا ۔

TOPPOPULARRECENT