شادی

بیدر /17 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) الحاج غوث الدین سابق کونسلر و مالک ڈائمنڈ سامل بیرون فتح دروازہ کے فرزند الحاج محمد فرقان ڈی سی ای ، بی ای سیول کا عقد مسعود جناب محمد عبدالوحید موظف جی این ڈی انجینئیرنگ کالج ساکن جبار کالونی بیدر کی دختر عافیہ پروین کے ساتھ مغل گارڈن بیدر میں طئے پایا ۔ وکلاء صحافی ، تاجران عزیز و اقارب اور معززین

بیدر /17 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) الحاج غوث الدین سابق کونسلر و مالک ڈائمنڈ سامل بیرون فتح دروازہ کے فرزند الحاج محمد فرقان ڈی سی ای ، بی ای سیول کا عقد مسعود جناب محمد عبدالوحید موظف جی این ڈی انجینئیرنگ کالج ساکن جبار کالونی بیدر کی دختر عافیہ پروین کے ساتھ مغل گارڈن بیدر میں طئے پایا ۔ وکلاء صحافی ، تاجران عزیز و اقارب اور معززین شہر کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ الحاج محمد ناصر عمران ، محمد ظہیر رضوان ، محمد زبیر سلطان ، محمد اسلم ریحان ، الحاج احمد محی الدین انجینئیر اور سید پرویز علی افروز وغیرہ نے مہمانوں کا استقبال کیا ۔

TOPPOPULARRECENT