Wednesday , June 20 2018
Home / شادی / شادی

شادی

سرپور ٹاون /24 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون کے متواطن وظیفہ یاب منڈل ریونیو انسپکٹر

سرپور ٹاون /24 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون کے متواطن وظیفہ یاب منڈل ریونیو انسپکٹر
MRI محمد عبدالنسیم کے فرزند عبدالمنتظم کی شادی مرحوم جناب میر عابد علی ہاشمی کی دختر کے ساتھ 21 نومبر بروز جمعہ بعد نماز عصر واسوی گارڈن کاغذنگر میں انجام پائی ۔ قاضی آصف علی خان نے خطبہ نکاح پڑھا 23 نومبر بروز اتوار شام 8 بجے ذیشان گارڈن فنکشن ہال سرپور ٹاون میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد عمل میں آیا ۔ اس تقریب میں شرکت کرنے و الوں میں رکن ا سمبلی سرپور ٹاون کونیرو کونپا ایڈوکیٹ ایم اے یقین اوقاف ضلع نائب صدر محمد مقبول حسین ایڈوکیٹ ، محمد رئیس احمد ضلع کانگریس کمیٹی جنرل سکریٹری محمد عبدالشکیل وظیفہ یاب میونسپل کمشنر ، محمد یوسف شریف ایڈوکیٹ محمد رضی حیدر کے علاوہ دوست و احباب کی کثیر تعداد موجود تھے ۔ محمد مصویر حسین اور ایم اے کاظم نے مہمانوں کا استقبال کیا ۔

TOPPOPULARRECENT