Sunday , September 23 2018
Home / شادی / شادی

شادی

حیدرآباد ۔ 25 ۔ نومبر : ( راست ) : جناب سید عثمان احمد قادری کی دختر کی شادی جناب سید عامر حسین ولد جناب سید عمر حسین کے ساتھ کرسٹل گارڈن ایکسٹنشن رنگ روڈ مہدی پٹنم میں 21 نومبر کو انجام پائی ۔ مولانا سید نور الاصفیاء روحی اعظمی نے خطبہ نکاح پڑھا ۔ مولانا عرفان اللہ شاہ نوری نے دعا کی ۔ مولانا سید محمد غوث احمد قادری کلیمی ، محمد حامد الحق چشتی، سید مکرم قادری ، سید رسول احمد قادری ، حافظ سید محسن قادری کلیمی نے مہمانوں کا استقبال کیا ۔۔

TOPPOPULARRECENT