Thursday , January 18 2018
Home / شادی / شادی

شادی

حیدرآباد ۔ 26 ۔ دسمبر : ( راست ) : جناب محمد علی المعروف امیر بھائی موظف اے ڈی سی اے پی ایس آر ٹی سی کے فرزند مسٹر محمد شوکت حسین ایم بی اے ( بزنس مینجمنٹ آئی ٹی لندن یو کے ) کا عقد نکاح الحاج محمد عبدالستار تاجر کی دختر کے ساتھ 26 دسمبر بعد نماز عصر مسجد زندہ طلسمات عنبر پیٹ میں بحسن و خوبی انجام پایا ۔ استقبالیہ ہائی ٹیک گارڈن فنکشن ہال عقب ریس کورس اولڈ ملک پیٹ میں ترتیب دیا گیا ۔ مسرس سید منیب احمد ، محمد الطاف حسین ، محمد شجاعت حسین ، تجمل ، اویس ، الیاس ، تمیم ، اسحاق ، وہاب ، مزمل ، ارمان ، نہال اور دیگر نے مہمانوں کا استقبال کیا ۔ اس موقع پر عزیز و اقارب ، دوست و احباب ، رشتہ داروں اور دیگر مہمانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔۔

TOPPOPULARRECENT