Saturday , September 22 2018
Home / شادی / شادی

شادی

حیدرآباد /30 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) کریم نگر کی معروف شخصیت و نرمل کے موٹر وہیکل انسپکٹر مسٹر محمد ظہیرالدین کے فرزند مسٹر محمد وہاج الدین MS کا نکاح مسجد باغ عامہ میں سید احمد علی کی دختر سے انجام پایا ۔ بعد ازاں ریڈ روز پیالیس متصل حج ہاوز پر استقبالیہ کا اہتمام کیا گیا ۔ اس تقریب میں وزیر امکنہ مسٹر اے اندرا کرن ریڈی ڈپٹی چیف منسٹر محمد محمود علی سابق وزیر مسٹر محمد علی شبیر ، ایس اے شکور ڈائرکٹر اردو اکیڈیمی کے علاوہ رشتہ داروں دوست احباب اور محکمہ ٹرانسپورٹ کے اعلی عہدیداروں نے شرکت کی ۔ محمد منہاج الدین نے تمام مہمانوں کا خیرمقدم کیا ۔

TOPPOPULARRECENT