Thursday , January 18 2018
Home / شادی / شادی

شادی

سرپور ٹاون /11 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون گرلز اپر پرائمری اسکول اردو میڈیم سابقہ اولیاء طلباء کمیٹی چیرمین محمد خالق حسین کی دختر کی شادی محمف حفیظ ا لدین ساکن کاغذنگر کے فرزند محمد فصیح الدین کے ساتھ 10 مئی بروز اتوار بعد نماز مغرب قدیم مسجد سرپور ٹاون میں انجام پائی ۔ قاضی سید عنایت علی نے خطبہ نکاح پڑھایا اور شادی تقریب م

سرپور ٹاون /11 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون گرلز اپر پرائمری اسکول اردو میڈیم سابقہ اولیاء طلباء کمیٹی چیرمین محمد خالق حسین کی دختر کی شادی محمف حفیظ ا لدین ساکن کاغذنگر کے فرزند محمد فصیح الدین کے ساتھ 10 مئی بروز اتوار بعد نماز مغرب قدیم مسجد سرپور ٹاون میں انجام پائی ۔ قاضی سید عنایت علی نے خطبہ نکاح پڑھایا اور شادی تقریب میں شرکت کرنے والوں میں ڈپٹی تحصیلدار محمد منیراحمد ، مستاجر برگ آبنوس ، محمد امام الحق وظیفہ یات اے ڈی او محمد ساجد حسین ، نائب صدر منڈل پریشد محمد سہیل احمد ، آئی سی ڈی ایس آفس سینئیر اسسٹنٹ ایم اے کلیم ، مسلم میناریٹی منڈل صدر محمد عاشق حسین ، ڈاکٹر ابرار احمد خان ، سید حمایت علی ، محمد جنید احمد صابری ، وظیفیاب ہیڈ ماسٹر خورشید احمد خان ، اسسٹنٹ سوشیل ویلفیر آفیسر ایم اے علیم ، این آر آئی ایم ایم راشد ، فارسٹ آفیسر محمد مبشر حسین ، دکن گرام پنچایت محمد عفت حسین کے علاوہ سیاسی اور سماجی قائدین کی کثیر تعداد موجود تھی ۔ دلہن کے تایا محمد جمیل حسین نے مہمانوں کا خیرمقدم کیا ۔

TOPPOPULARRECENT