Tuesday , June 19 2018
Home / شادی / شادی

شادی

اوٹکور /18 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سابق صدر ایس آئی او برادر محمد عبدالرشید کا عقد مسعود اوٹکور میں ہوا ۔ اس موقع پر نکاح کی تقریب میں ایس آئی او یونٹ کے ذمہ داران اور جماعت اسلامی اوٹکور کے علاوہ تحریک اسلامی کے دیگر مقامات سے آئے ہوئے حضرات کے علاوہ MPJ کے ذمہ دار اور ویلفیر پارٹی کے ذمہ داران کے علاوہ مقامی و دیگر سیاستی غیر مسلم حضر

اوٹکور /18 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سابق صدر ایس آئی او برادر محمد عبدالرشید کا عقد مسعود اوٹکور میں ہوا ۔ اس موقع پر نکاح کی تقریب میں ایس آئی او یونٹ کے ذمہ داران اور جماعت اسلامی اوٹکور کے علاوہ تحریک اسلامی کے دیگر مقامات سے آئے ہوئے حضرات کے علاوہ MPJ کے ذمہ دار اور ویلفیر پارٹی کے ذمہ داران کے علاوہ مقامی و دیگر سیاستی غیر مسلم حضرات کے علاوہ دیگر تنظیموں کے نمائندے نے بھی شرکت کی ۔

TOPPOPULARRECENT