Friday , November 24 2017
Home / شادی / شادی

شادی

حیدرآباد ۔ 30 ۔ مئی : ( راست ) : جناب سید محسن ہاشمی اسسٹنٹ ڈائرکٹر محکمہ مارکیٹنگ حیدرآباد کے فرزند مسٹر سید متین ہاشمی بی ٹیک حال مقیم یو اے ای کی شادی ڈاکٹر فرح بی ڈی ایس دختر جناب محمد مسیح الزماں فیلڈ انجینئر سعودی عرب کے ساتھ وجئے گارڈن چمپا پیٹ میں انجام پائی ۔ اس تقریب میں دوست احباب عزیز و اقارب سیاسی قائدین ، ارکان اسمبلی ، سرکاری عہدیداروں ، ڈاکٹرس انجینئرس ، صحافیوں اور سربرآوردہ اصحاب کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔۔

TOPPOPULARRECENT