Sunday , December 17 2017
Home / شادی / شادی

شادی

حیدرآباد ۔ یکم ۔ جون : ( راست ) : جناب محمد ایوب خاں عارف کے فرزند مسٹر محمد عامر خاں ذیشان کا عقد دختر جناب محمد عبدالستار کے ساتھ مسجد قادریہ ( اے سی ) چادر گھاٹ میں انجام پایا ۔ اس تقریب میں دوست احباب عزیز و اقارب مذہبی و سیاسی قائدین معززین شہر اور سربرآوردہ اصحاب کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔۔

TOPPOPULARRECENT