Tuesday , December 19 2017
Home / شادی / شادی

شادی

حیدرآباد 24 جولائی (راست) الحاج محمد عبدالسلام حال مقیم سعودی عرب کی دختر مس ماریہ نوشین (ایم بی اے) کا عقد مسٹر محمد سمیع الدین ایم بی اے فرزند جناب محمد حمید مرحوم کے ساتھ مسجد فاروق اعظمؓ چندرائن گٹہ میں انجام پایا۔ بعدازاں تاج پیالس بنڈلہ گوڑہ میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ اس تقریب میں دوست احباب، عزیز و اقارب، ڈاکٹرس، انجینئرس، سیاسی قائدین، صحیفہ نگاروں اور سربرآوردہ اصحاب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مسرس محمد عبدالسلیم، محمد عبدالمتین، محمد عبدالفیصل اور محمد عبدالعیدریس نے مہمانوں کا خیرمقدم کیا۔

TOPPOPULARRECENT