Sunday , November 19 2017
Home / شادی / شادی

شادی

حیدرآباد ۔ 30 جولائی۔ ( راست ) جناب حبیب عمر بن عبداللہ العطاس المعروف حبیب فاروق العطاس کے فرزند حبیب طالب بن عمر العطاس ( حال مقیم سعودی عربیہ) کی شادی حبیب حسین بن حسن العیدروس مرحوم کی دختر کے ساتھ 29 جولائی بروز جمعہ یونک گارڈن فنکشن ہال محبوب نگر میں انجام پائی۔شادی کی تقریب میں مشائخین عظام و عزیز و اقارب کی کثیرتعداد نے شرکت کی ۔ مہمانوں کا استقبال حبیب محمد بن عبداللہ العطاس ، حبیب مصطفی بن حسن العیدروس و نوشہ کے برادران نے کیا ۔
OoOجناب حامد بن عبداللہ بن عیفان بلصقع کے فرزند حسن بن حامد بن عیفان بلصقع(ایم بی اے) کی شادی جناب عبدالرحمن بن محمد بن عیفان بلصقع کی دختر کے ساتھ 28 جولائی بروز جمعرات عمر گلشن فنکشن ہال میں انجام پائی۔شادی کی تقریب میں مشائخین عظام و عزیز و اقارب کی کثیرتعداد نے شرکت کی ۔ مہمانوں کا استقبال عبدالعزیز بن عیفان بلصقع ، عبدالقادر بن عیفان بلصقع ، عبدالقدیر بن عیفان بلصقع اور عبدالرحیم بن محمد بن عیفان بلصقع نے کیا ۔

TOPPOPULARRECENT