Saturday , November 18 2017
Home / شادی / شادی

شادی

حیدرآباد ۔ /10 اگست (راست) جناب محمد عبدالرفیق کی دختر مس تحسین بیگم کی شادی محمد ذیشان خان فرزند جناب محمد عبدالغنی خان کے ساتھ پرائیڈ او ایس فنکشن ہال بنڈلہ گوڑہ میں /9 اگست کو بحسن و خوبی انجام پائی ۔ مہمانان کا استقبال محمد عبدالرؤف اور محمد عبدالرشید نے کیا ۔ تقریب عقد میں تاجرین ، معززین شہر ، عزیز و اقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

TOPPOPULARRECENT