Wednesday , December 19 2018

شاذیہ علمی بی جے پی کے پروگرام میں شریک

نئی دہلی ۔ /9 اکٹوبر(سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی بانی رکن شاذیہ علمی جنہوں نے 5 ماہ قبل علحدگی اختیار کرلی تھی، آج حیرت انگیز طور پر دہلی بی جے پی کی جانب سے منعقدہ ایک پروگرام میں شرکت کی ۔ وزیراعظم نریندر مودی کی صاف ستھرا ہندوستان مہم کے سلسلے میں یہ پروگرام منعقد کیا گیا تھا ۔ شاذیہ علمی ان 9 اہم شخصیتوں میں ایک ہیں جنہیں دہلی بی ج

نئی دہلی ۔ /9 اکٹوبر(سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی بانی رکن شاذیہ علمی جنہوں نے 5 ماہ قبل علحدگی اختیار کرلی تھی، آج حیرت انگیز طور پر دہلی بی جے پی کی جانب سے منعقدہ ایک پروگرام میں شرکت کی ۔ وزیراعظم نریندر مودی کی صاف ستھرا ہندوستان مہم کے سلسلے میں یہ پروگرام منعقد کیا گیا تھا ۔ شاذیہ علمی ان 9 اہم شخصیتوں میں ایک ہیں جنہیں دہلی بی جے پی نے اس مہم میں شامل کیا ہے ۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا وہ بی جے پی میں شمولیت پر غور کررہی ہیں تو انہوں نے بتایا کہ اب تک اس بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT