Friday , November 17 2017
Home / کھیل کی خبریں / شاراپوا کا ڈوپنگ سے انکار

شاراپوا کا ڈوپنگ سے انکار

لندن۔16 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام )روسی ٹینس اسٹار ماریا شاراپوا نے کہا ہے کہ مجھ پر تنقید کرنے والوں کو اصل حقیقت کا علم ہی نہیںہے اور میں نے ڈوپنگ نہیں کی ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے ممنوعہ ادویات کے استعمال کا الزام تسلیم کرنے سے انکار کیا۔ڈوپ ٹسٹ مثبت آنے پر انہیں 15 ماہ کی پابندی کا سامنا کرنا پڑا اور کچھ عرصہ قبل ہی ان کی میدان میں واپسی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا طبی مسائل کی وجہ سے 2006 میں ایسی ادویات کا استعمال کیا جن پر کچھ عرصے بعدپابندی لگا دی گئی اور میرا ڈوپ ٹسٹ مثبت آگیا لہذا میں قصور وار نہیں تھی۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT