Monday , August 20 2018
Home / کھیل کی خبریں / شاراپوا کو ماہ فبروری کے بہترین شاٹ کا ایوارڈ

شاراپوا کو ماہ فبروری کے بہترین شاٹ کا ایوارڈ

دوحہ ۔10 مارچ (سیاست ڈاٹ کام )روس کی سابق عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار ماریا شاراپواانڈین ویلز ماسٹرز کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں ہی ایونٹ سے باہر توہوگئیں لیکن ایک خوشخبری نے ان کے اس غم کو کسی حدتک کم کردیا۔ورلڈ ٹینس اسوسی ایشن نے انہیں ماہ فروری میں بہترین شاٹ کھیلنے والی خاتون ٹینس کھلاڑی قرار دیاہے۔ شاراپوا کواعزاز کیلئے ہونیوالی رائے دہی میں 32 فیصد ووٹ ملے ہیں۔پیٹرا کیوٹوا 27 ، راڈونسکا20،انستاسیا 13اورانجلیک کربیرکو 8 فیصد ووٹ ملے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT