Tuesday , June 19 2018
Home / کھیل کی خبریں / شاراپوا کو میدان میں شادی کی پیشکش

شاراپوا کو میدان میں شادی کی پیشکش

برسبین۔8 جنوری(سیاست ڈاٹ کام) ٹینس کی گلیمر کوئین ماریا شاراپوا کو برسبین انٹرنیشنل چیمپئن شپ میں دلچسپ صورت حال کا سامنا کرنا پڑا۔ میچ کے دوران تماشائیوں میں موجود نوجوان دامیان ٹوری نے انہیں شادی کی پیشکش کردی۔ وہ میدان میں پوسٹر لئے بیٹھے تھے جس پر شادی کی پیشکش درج تھی تاہم ماریا نے میچ کے بعد ان کی درخواست پر ان کے ساتھ سیلفی

برسبین۔8 جنوری(سیاست ڈاٹ کام) ٹینس کی گلیمر کوئین ماریا شاراپوا کو برسبین انٹرنیشنل چیمپئن شپ میں دلچسپ صورت حال کا سامنا کرنا پڑا۔ میچ کے دوران تماشائیوں میں موجود نوجوان دامیان ٹوری نے انہیں شادی کی پیشکش کردی۔ وہ میدان میں پوسٹر لئے بیٹھے تھے جس پر شادی کی پیشکش درج تھی تاہم ماریا نے میچ کے بعد ان کی درخواست پر ان کے ساتھ سیلفی بنوانے تک ہی اکتفا کیا اور پوسٹر پر اآٹو گراف بھی دیا۔

TOPPOPULARRECENT