Thursday , December 13 2018

شارا پوا کی میڈرڈ اوپن میں شرکت

میڈرڈ۔5 مئی (سیاست ڈاٹ کام ) روس کی ٹینس اسٹار ماریا شاراپوا میڈرڈ اوپن میں شرکت کریں گی۔ ان کے علاوہ راست داخلہ کی بدولت فرانسکا اسیکوانے، لارا اروابرینا، سارا سوریبس ٹورمو اور سورانا کرسٹی کو مین ڈرا میں شامل کیاگیا ہے۔ ڈینیئلا ہیٹچووا، پائولا باڈوسا گلبرٹ، ورورا فلینک اور سلویا سولر اسپینوسا کوالیفائنگ رائونڈ کھیلیں گی۔

TOPPOPULARRECENT