Tuesday , July 17 2018
Home / عرب دنیا / شارجہ میں 10 ویں منزل سے گر کر ہندوستانی خاتون ہلاک

شارجہ میں 10 ویں منزل سے گر کر ہندوستانی خاتون ہلاک

دوبئی ۔ 10 ۔ فروری : ( سیاست ڈاٹ کام) : شارجہ میں ایک 10 ویں منزل سے گر کر ہندوستان کی 41 سالہ خاتون ہلاک ہوگئی ۔ اس خاتون کی شناخت پی تھامس کی حیثیت سے کی گئی ۔ پولیس نے کہا کہ وہ خاتون کی خود کشی کی وجوہات کا پتہ چلا رہی ہے ۔ پولیس کو رات 8 بجکر 30 منٹ پر فون کال موصول ہوا جس میں اس واقعہ کی اطلاع دی گئی ۔ پولیس نے مقام حادثہ پر پہونچکر خاتون کی نعش کو دواخانہ منتقل کیا ۔۔

TOPPOPULARRECENT