Saturday , November 18 2017
Home / شہر کی خبریں / شارٹ ہینڈ ، ٹائپ رائٹنگ امتحانات

شارٹ ہینڈ ، ٹائپ رائٹنگ امتحانات

حیدرآباد 21 مئی (سیاست نیوز) سکریٹری اسٹیٹ بورڈ آف ٹکنیکل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ نے کہاکہ ٹائپ رائٹنگ اور شارٹ ہینڈ امتحانات جولائی اور اگسٹ 2017 ء کے دوران منعقد ہوں گے۔ نوٹیفکیشن ٹائم ٹیبل اور فارمس داخل کرنے سے متعلق مزید معلومات کے لئے http://ousbtet.net/ twshportal پر ربط کریں۔ امیدواروں کا آن لائن رجسٹریشن جون میں شروع ہوگا۔

TOPPOPULARRECENT