Friday , September 21 2018
Home / دنیا / شامی باغیوں کو امریکی فوجی تربیت

شامی باغیوں کو امریکی فوجی تربیت

واشنگٹن۔ 17 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) امیرکی محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ شام میں اسلامک اسٹیٹ کے خلاف مزاحمت کیلئے شام میں ایک اعتدال پسند اپوزیشن تیار کرنے کی طویل منصوبہ بند کوشش کے ایک حصہ کے طور پر امریکی سپاہی شام کے باغی فورسیس کو تربیت دیں گے۔ اس مقصدکے لئے امریکی فوج اپنے 1000 سپاہی روانہ کررہی ہے۔ پینٹگان کے ترجمان ریئر ایڈمیرل جان کی

واشنگٹن۔ 17 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) امیرکی محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ شام میں اسلامک اسٹیٹ کے خلاف مزاحمت کیلئے شام میں ایک اعتدال پسند اپوزیشن تیار کرنے کی طویل منصوبہ بند کوشش کے ایک حصہ کے طور پر امریکی سپاہی شام کے باغی فورسیس کو تربیت دیں گے۔ اس مقصدکے لئے امریکی فوج اپنے 1000 سپاہی روانہ کررہی ہے۔ پینٹگان کے ترجمان ریئر ایڈمیرل جان کیربی نے کہا کہ شام میں داعش کے خلاف لڑنے والے مجوزہ شامی اپوزیشن فورسیس کو سعودی عرب، قطر اور ترکی میں تربیت دی جائے گی۔ توقع ہے کہ موسم بہار کے اوائل میں تربیت کا آغاز ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ تربیت دینے والے 400 سے زائد امریکی سپاہیوں کی تعیناتی کا اندرون چار تا چھ ہفتہ آغاز ہوجائے گا۔

TOPPOPULARRECENT