Saturday , January 20 2018
Home / دنیا / شامی دہشت گردوں میں شمولیت کیلئے جانے والے دو برطانوی نوجوان گرفتار

شامی دہشت گردوں میں شمولیت کیلئے جانے والے دو برطانوی نوجوان گرفتار

لندن ۔ 21 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) دو برطانوی نوجوانوں کو جو دولت اسلامیہ کے دہشت گرد گروپ میں شامل ہونے کیلئے شام کا سفر کرنے والے تھے، عہدیداروں نے حراست میں لے لیا۔ دونوں افراد جن کی عمریں 17 سال ہیں، عہدیداروں کی گرفت میں آگئے جبکہ ویسٹ میڈلینڈس کے انسداد دہشت گردی شعبہ میں آج صبح ان کے مکانوں پر دھاوے کئے ۔ وہ دولت اسلامیہ کے انتہاء پ

لندن ۔ 21 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) دو برطانوی نوجوانوں کو جو دولت اسلامیہ کے دہشت گرد گروپ میں شامل ہونے کیلئے شام کا سفر کرنے والے تھے، عہدیداروں نے حراست میں لے لیا۔ دونوں افراد جن کی عمریں 17 سال ہیں، عہدیداروں کی گرفت میں آگئے جبکہ ویسٹ میڈلینڈس کے انسداد دہشت گردی شعبہ میں آج صبح ان کے مکانوں پر دھاوے کئے ۔ وہ دولت اسلامیہ کے انتہاء پسندوں میں شامل ہونے کیلئے شام کا سفر کرنے کا منصوبہ بنارہے تھے۔

TOPPOPULARRECENT