Sunday , June 24 2018
Home / دنیا / شامی فوجی طیارہ حملے میں تباہ

شامی فوجی طیارہ حملے میں تباہ

بیروت ۔ 16ستمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) انسانی حقوق کی تنظیموں کے کارکنوں نے کہا کہ شام میں شامی فوجیوں کا ایک طیارہ باغیوں کے حملے میں تباہ ہوگیا ہے ۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والی انسانی حقوق کے مبصرین کے مطابق شمال مشرقی شہر رقہ میں پانچویں بار حملہ کرنے کے بعد یہ طیارہ تباہ ہوگیا۔

TOPPOPULARRECENT