Tuesday , November 21 2017
Home / عرب دنیا / شامی فوج دیرالزور کے صنعتی علاقے میں پہنچ گئی

شامی فوج دیرالزور کے صنعتی علاقے میں پہنچ گئی

بیروت، 11 ستمبر (رائٹر) امریکی حمایت یافتہ شامی فوج نے عسکریت پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ(آئی ایس) کو پسپا کرتے ہوئے دیر الزور کے صنعتی علاقے تک واپس آنے میں کامیاب ہو چکی ہے ۔ شامی فوج کی جانب سے کل جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فوج نے ہفتہ کے روز دیرالزورکے شمالی اور مشرقی علاقوں میں آئی ایس کے خلاف مہم شروع کر دی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT