Wednesday , January 17 2018
Home / عرب دنیا / شام سے مزید کیمیائی مادوں کی منتقلی

شام سے مزید کیمیائی مادوں کی منتقلی

دی ہیگ ، 14 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) کیمیائی ہتھیاروں کے بین الاقوامی نگران ادارہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ شام کو زہریلی گیس اور مادوں کی خام اشیاء کی منتقلی کیلئے تیزی لانی ہوگی جو اس کے ذخیرے کی تلفی کیلئے مقررہ قطعی مہلت کی تعمیل کیلئے ضروری ہے۔ اس تنظیم نے کہا کہ کیمیائی مادوں کی 13 ویں کھیپ آج لتعکیہ بندرگاہ سے باہر بھیجی گئی، جس کے ساتھ شام کے بین الاقوامی طور پر معلنہ ذخیرہ کی مقدار کا محض زائد از 65 فیصد ہوا ، جو خانہ جنگی سے تباہ حال اس ملک سے باہر کیا گیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT