Friday , November 24 2017
Home / عرب دنیا / شام: متحارب گروہوں میں لڑائی، 50افراد ہلاک

شام: متحارب گروہوں میں لڑائی، 50افراد ہلاک

طرابلس ۔ 18 مئی (سیاست ڈاٹ کام) شام میں متحارب باغی گروپوں کے درمیان ہونے والی لڑائی میں50افراد مارے گئے۔دوسری جانب شام میں قیام امن کے موضوع پر ہونے والی ویانا کانفرنس بغیر کسی پیشرفت کے اختتام پذیر ہو گئی۔سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے بتایا ہے کہ اپریل سے اب تک دمشق کے نواحی علاقے مشرقی غوطہ میں جاری لڑائی کے نتیجے میں ہلاک شدگان کی تعداد 500ہو چکی ہے جبکہ گزشتہ روزمتحارب باغی گروہوں کے مابین ہونے والی گھمسان کی لڑائی میں گزشتہ روز 50افراد مارے گئے۔

TOPPOPULARRECENT