Tuesday , October 23 2018
Home / دنیا / شام میں کار بم دھماکہ 20 افراد ہلاک

شام میں کار بم دھماکہ 20 افراد ہلاک

بیروت۔18نومبر (سیاست ڈاٹ کام)شام کے مشرقی علاقے میں دیرالزور شہر کے قریب دولت اسلامیہ کی جانب سے کئے گئے کار بم دھماکے میں 20 افراد کی موت ہو گئی جبکہ 30دیگر زخمی ہو گئے ۔شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ثنا نے اس واقعہ کے اطلاع دی ۔یہ کار بم دھماکہ دیرالزور شہر کے جنوب میں واقع الجعفرا علاقے میں ہوا۔الجعفرعلاقے میں پناہ گزینوں کی تعداد کافی زیادہ ہے ۔یہ علاقہ شامی حکومت کے کنٹرول میں ہے ۔

TOPPOPULARRECENT