Friday , November 17 2017
Home / دنیا / شام میں 1000 ایرانی جنگجوؤں کی ہلاکت کا انکشاف

شام میں 1000 ایرانی جنگجوؤں کی ہلاکت کا انکشاف

تہران ۔ /22 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ایران سے روانہ کردہ 1000 سے زیادہ جنجؤ صدرشام بشارالاسد کی تائید میں جنگ کرتے ہوئے ہلاک ہوگئے ۔ صدر ایران فاؤنڈیشن برائے شہیدوں کے امور کے بموجب ایران نے فوجی مبصرین اور جنگجوؤں کو جن کی بھرتی پاکستان اور افغانستان سے کی گئی تھی صدر شام بشارالاسد کی تائید میں جنگ کرنے کیلئے روانہ کیا تھا ۔ محمد علی شہیدی محلاتی کے بموجب یہ تمام افراد شام میں جنگ کرتے ہوئے ہلاک ہوچکے ہیں ۔ تاہم انہوں نے مہلوکین کے بارے میں تفصیلات کا انکشاف نہیں کیا ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT