Wednesday , December 13 2017
Home / سیاسیات / شام کو ہندوستان کی تائید کا راجناتھ سنگھ کا تیقن

شام کو ہندوستان کی تائید کا راجناتھ سنگھ کا تیقن

نئی دہلی ۔ 27 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام)ہندوستان نے آج شام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شام کی تائید کا اعلان کیا جہاں پر دولت اسلامیہ کا اثرورسوخ دیگر ممالک سے زیادہ ہے۔ ہندوستان کا دورہ کرنے والے شام کے مفتی اعظم احمد بدرالدین محمد عابد حسن نے مرکزی وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ سے ملاقات کی جس کے دوران راجناتھ سنگھ نے مفتی اعظم کو ہندوستان کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شام کی تائید کا تیقن دیا۔

TOPPOPULARRECENT