Saturday , November 17 2018
Home / دنیا / شام کیلئے اقوام متحدہ کے نئے قاصد کی تقرری

شام کیلئے اقوام متحدہ کے نئے قاصد کی تقرری

واشنگٹن ۔31 اکتوبر۔(سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس نے آج سلامتی کونسل کو مطلع کرتے ہوئے کہاکہ وہ ناروے کے سفارت کار گیر پیڈرسین کو شام کیلئے آئندہ قاصد مقرر کرنا چاہتے ہیں ۔ سفارتی ذرائع نے آج یہ بات بتائی ۔ پیڈرسین اس وقت چین میں ناروے کے سفیر کے فرائض انجام دے رہے ہیں جبکہ قبل ازیں انھوں نے اقوام متحدہ میں بھی ناروے کے سفیر کی ذمہ داریاں سنبھالی تھیں۔

TOPPOPULARRECENT