Tuesday , November 21 2017
Home / دنیا / شام کیلئے میں اوباما کی دو محاذ کی مہم

شام کیلئے میں اوباما کی دو محاذ کی مہم

میونخ ۔ /11 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) انتظامیہ نے شام کیلئے دو محاذ کھولنے کی مہم شروع کردی ہے ۔ اس کے علاوہ روس کی جانب سے فضائی حملے بند کرنے کیلئے بھی دباؤ ڈالا جارہا ہے ۔ وزیر خارجہ جان کیری نے جرمنی میں کہا کہ جنگ بندی کے وقت اور شرائط کے بارے میں سعودی بازی جاری ہے ۔ امکان ہے کہ روس شرائط کو تسلیم کرلے گا ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT