Tuesday , September 25 2018
Home / عرب دنیا / شام کے اہم فوجی اڈے پر آئی ایس آئی ایس کا قبضہ

شام کے اہم فوجی اڈے پر آئی ایس آئی ایس کا قبضہ

بیروت۔ 24 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) آئی ایس آئی ایس گروپ کے جنگجوؤں نے شمالی شام کے ایک فوجی اڈے پر قبضہ کرلیا ہے۔ یہ علاقہ کئی ماہ سے ان کے محاصرہ میں تھا اور لڑائی میں کئی افراد ہلاک یا زخمی ہوئے تھے۔ اس فوجی اڈے پر قبضہ کے ذریعہ آئی ایس آئی ایس نے شام کے علاقہ میں اپنا اثر و رسوخ مزید بڑھا لیا ہے۔ یہ فوجی اڈہ صوبہ الرقہ میں واقع ہے جس پر گزشتہ سال اپوزیشن نے قبضہ کرلیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT