Sunday , October 21 2018
Home / Top Stories / شام کے بازار پر سعودی زیرقیادت اتحاد کے فضائی حملے، 61 ہلاک

شام کے بازار پر سعودی زیرقیادت اتحاد کے فضائی حملے، 61 ہلاک

بیرورت ۔ /14 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) فضائی حملے جن سے باغیوں کے زیرقبضہ شام کے قصبے میں 61 افراد ہلاک ہوگئے ۔ جن میں سے بیشتر عام شہری تھے ۔ شمالی قصبہ اتاریب پر تین فضائی حملے کئے گئے ۔ شامی رسدگاہ برائے انسانی حقوق کے بموجب شام کے اس علاقے کو عدم کشیدگی خطہ قرار دیا گیا ہے ۔ کئی افراد اپنے زخموں سے جانبر نہ ہوسکے اور ہلاکتوں کی تعداد 61 ہوگئی۔ مہلوکین میں 3 بچے اور 5 مڈممین پولیس شامل ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT