Monday , October 22 2018
Home / عرب دنیا / شام کے دیرالزور میں دھماکہ،15روسی ملازم ہلاک

شام کے دیرالزور میں دھماکہ،15روسی ملازم ہلاک

دمشق،16فروری (سیاست ڈاٹ کام) شام کے علاقے دیرایزور میں دھماکے سے 15روسی ملازم ہلاک ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دھماکا شام کے شمالی مشرقی صوبے دیرالزور میں طبیہ جزیرہ نامی کمپنی کے اسلحہ ڈپو میں ہوا۔دھماکے کے باعث15روسی سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ،یہ ملازمین نجی سیکورٹی کمپنی میں ملازمت کرتے تھے ۔انسانی حقوق کے عہدیدار رمی عبد الرحیم کے مطابق متاثرہ کمپنی پر الزام ہے کہ یہاں شامی حکومت کی جانب سے تیل اور گیس ذخیرہ کی جاتی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT