Tuesday , September 25 2018
Home / دنیا / شام کے روسی جنگی اڈہ پر روسی طیارہ کو حادثہ

شام کے روسی جنگی اڈہ پر روسی طیارہ کو حادثہ

ماسکو ۔ 6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) روس کا ایک مال بردار طیارہ روس سے فوجی ہوائی اڈہ پر شام میں حادثہ کا شکار ہوگیا جس کے نتیجہ میں اس میں سوار تمام 32 افراد بشمول 26 مسافر اور 6 ارکان عملہ ہلاک ہوگئے۔ وزیردفاع روس نے کہاکہ حادثہ کی وجوہات کی تحقیقات جاری ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے بموجب یہ حادثہ ٹیکنیکی خرابی کا نتیجہ تھا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT